جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

قطر میں پاک فوج کی تعیناتی،ترجمان دفتر خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ نے پاک فوج کی قطرمیں تعیناتی کے حوالے رپورٹس کومستردکردیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ قطرمیں پاکستانی فوج کی تعیناتی سے متعلق بیانات غلط ہیں اوران میں کوئی حقیقت نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ایسی رپورٹس پاکستان اور خلیجی ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنے کی کوشش ہے۔یادرہے کہ سعودی عرب اورقطرکے درمیان کشیدگی کے دوان خبریں سامنے آئی تھی کہ پاکستان قطرمیں اپنے 20ہزارفوجی تعینات کررہاہے جس کی اب تردیدکردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…