اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ٗ ایک زخمی

datetime 11  جون‬‮  2017 |

کوئٹہ(این این آئی) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس ناکے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اور 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم رتوڑ گیا۔

پولیس کے مطابق ہسپتال میں زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ٗ علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے