جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

عدالت کا نہال ہاشمی کیخلاف درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعہ شامل کرنے کا حکم

datetime 10  جون‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے سنیٹر نہال ہاشمی کے خلاف درج مقدمے میں دہشت گردی کی دفعہ شامل کرنے کی درخواست پر تفتیشی افسر کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج ایسٹ نے مسلم لیگ (ن) کے سنیٹر نہال ہاشمی کے خلاف درج مقدمے میں دہشت گردی کی دفعہ شامل کرنے کی درخواست پر تفتیشی افسر کو احکامات جاری کردئیے ، جس میں کہا گیا کہ

اگر مقدمہ دہشت گردی کا بنتا ہے تو دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں۔درخواست عامر نواز وڑائچ ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے نہال ہاشمی کی جانب سے کی جانے والی تقریر سے خوف و ہراس پھیلا لہذا مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں ، درخواست میں ایس ایچ او بہادر آباد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…