اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تصویر لیک کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی جا ئے ،حسین نواز کا مطا لبہ

datetime 9  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے جے آئی ٹی سے تصویر لیک کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیاہے جمعہ کے روز حسین نواز جب 5 ویں بار جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کیلئے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے تو اس موقع پر حسین نواز نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شکوک و شبعات کی بنیاد پر کوئی حکومت یا عدالت کسی کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی ہے یہ ایک شطانی کام ہے اگر ثبوت ہیں تو پھر کارروائی ہونی چاہیے

ایک سوال کے جواب میں حسین نواز نے کہا کہ جے آئی ٹی پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آخر میری تصویر کس طرح لیک ہوئی جے آئی ٹی کو چاہیے کہ فوری طور پر تصویر لیک کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرے اور ذمہ داروں کا تعین کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…