جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نوازشریف کی اہم ملک روانگی،اعلان کردیاگیا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے (کل) 8 جون بروز جمعرات وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور و زیر تجارت خرم دستگیر کے ہمراہ قازقستان کے لئے روانہ ہوں گے۔

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف 8 جون کو دورہ پر قازقستان روانہ ہوں گے ۔ وزیر اعظم وہاں پر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وفاقی وزیر تجارت بھی و زیر اعظم ہمراہ قازقستان جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…