اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لندن حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ، برطانوی پولیس

datetime 6  جون‬‮  2017 |

لندن(آن لائن)برطانیہ نے کہا ہے کہ لندن حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ، حملہ آور خرم آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انتہا پسند بنا۔برطانوی پولیس کے مطابق 27 سالہ خرم آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انتہا پسند بنا اور اس کے حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن برج کے دوحملہ آور پاکستانی نژاد برطانوی خرم شہزاد بٹ اور مراکش نژاد برطانوی راشد رضوان تھے ۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تین میں سے دو حملہ آوروں کے نام اور تصاویر جاری کر دیں

جبکہ لندن برج حملے کے لیے کرائیپرلی گئی وین سے پیٹرول بم ملے ہیں۔حملے کے بعد حراست میں لیے گئے 12افرادکورہاکردیاگیا۔مرنیو الوں کو خراج پیش کرنے کے لیے لندن میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مئیر لندن کی بھی شرکت ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ لندن اس بزدلانہ حملے کے خلاف متحد ہے ۔ادھرلندن برج کے حملہ آورخرم بٹ کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ خرم کا حلیہ ایسا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی کے لوگ اس سے کتراتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…