اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرو بس لاہور پر روزانہ کتنے لاکھ روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے؟ایسا انکشاف کہ جان کر ہی ہوش اُڑ جائیں

datetime 6  جون‬‮  2017 |

لاہور (نیوزڈیسک) میٹرو بس لاہور پر روزانہ کتنے لاکھ روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے؟ایسا انکشاف کہ جان کر ہی ہوش اُڑ جائیں،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ پریس کانفرنس کے دوران حیرت انگیزانکشاف کیا ہے کہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق صرف لاہور ڈویڑن میں 28 ارب روپے کی زمینوں پر قبضے کئے گئے، جنگلا بس منصوبے پر سالانہ 2 ارب 54 کروڑ 48 لاکھ روپے

کی سبسڈی دی جا رہی ہے، جو روزانہ 70 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپر کینال منصوبہ 60 کروڑ روپے کا تھا، کام شروع ہوئے بغیر ٹھیکدار کو تمام رقم غیرقانونی طور پر ادا کر دی گئی جو بعد میں بھاگ گیا، دانش سکول منصوبے پر 4 ارب 88 کروڑ روپے کی غیر قانونی ادائیگی کی گئی۔ پرویز الہیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ان کے دور حکومت میں 267 ارب 54 کروڑروپے قرضہ تھا جو اب بڑھ کر 712 ارب ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…