پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ، بھارتی سورمائوں کی لاشیں بچھا دیں بزدل دشمن فوجی مورچے چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 5بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، بھارتی ینکرز کے پڑخچے اڑا دئیے گئے۔ آئی ایس پی آر لائن آف کنٹرول پر آزادکشمیر کے علاقے تتہ پانی سیکـٹر میں

بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوجی بنکرز کے پڑخچے اڑا دئیے ہیں جبکہ 5بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوجیوں کی ہلاکت فائرنگ کے تبادلے میں ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…