اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مری میں مسلم لیگ (ن)کا اجلاس طلب، اجلاس کس مقصد کے لیے بلوایا جارہا ہے، جانیے اس خبر میں

datetime 2  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس7 جون کو مری میں طلب کر لیا ہے، اجلاس میں پاناما کیس جے آئی ٹی سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 7جون کو طلب کرلیا گیا ہے ، جس کی صدارت مسلم لیگ(ن)کے سربراہ اور وزیراعظم نواز شریف کریں گے ، اجلاس گورنمنٹ ہاؤس مری میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاناما کیس جے آئی ٹی سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے جبکہ ن لیگ کے اجلاس میں مستقبل کی حکمت عملی زیر غور آئے گی، اس کے علاوہ سیاسی صورت حال ،بجٹ حکمت عملی اور ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں تمام ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، وزیر اعظم ارکان کے اعزاز میں افطار عشائیہ بھی دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…