جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

’’عمران خان نے مجھے سے کوئی پیسہ نہیں لیا‘‘ 5 سال پہلے کی جانے والی جمائمہ کی ٹویٹ نے کہانی کا رخ موڑ دیا

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی 6سال قبل کی گئی ایک ٹویٹ نے عمران خان کو مزید مشکلات میں پھنسا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے دن جمائمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بنی گالہ کا گھر خریدنے کیلئے رقم میں نے دی ہے اور اس کا ریکارڈ بھی موجود ہے۔یہ ریکارڈ جلد ہی عمران خان کے حوالے کر دیا جائے گا۔

دوسری جانب جمائمہ خان کی اسی تناظر میں آج سے پانچ سال قبل دسمبر 2011 میں کی گئی ایک ٹویٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے یہ کہا تھا کہ عمران خان کو میں نے کبھی کوئی رقم فراہم نہیں کی۔ اس حوالے سے مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ اگر عمران خان نے جمائما سے کوئی رقم نہیں لی تو اب جمائمہ کس چیز کا ریکارڈ لے کر آ رہی ہیں؟ جمائمہ خان کی 5 سال قبل کی جانے والی ٹویٹ ذیل مین پڑھی جا سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…