اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

تماشہ لگانے والے تماشہ لگاتے رہیں ہم اپنا کام کرتے رہیں گے،نوازشریف

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ تماشہ لگانے والے تماشہ لگاتے رہیں ہم اپنا کام کرتے رہیں گے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم میاں نوازشریف صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد جب واپس وزیر اعظم ہاؤس جانے لگے

تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا،صحافیوں نے جب ان سے پوچھا کہ اپوزیشن کا رویہ آج کیسا تھا تو وزیر اعظم نے کہا کہ عوام سب جانتے ہیں۔تماشہ لگانے والے تماشہ لگاتے رہیں ہم اپنا کام اسی طرح کرتے رہیں گے ۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حکومت اپنے 5سال پوری کریگی تو انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ موجودہ حکومت اپنے 5سال پورے کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…