پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

صدرمملکت ممنون حسین کی تنخواہ کتنی ہے؟اور اس سال کتنا بڑااضافہ کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) ترجمان ایوان صدر نے کہاہے کہ وفاقی بجٹ میں صدر مملکت کی تنخواہ کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے ایک حصے میں دیا جانے والا یہ تاثر درست نہیں ہے کہ صدر مملکت کی تنخواہ 16 لاکھ روپے ماہانہ ہو گئی ہے۔ترجمان ایوان صدر نے بتایا ہے کہ نئے وفاقی بجٹ سے قبل صدر مملکت

کی ماہانہ تنخواہ 80 ہزار روپے ماہانہ اور سال کی مجموعی تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار تھی جو اس بجٹ میں بڑھا کر ایک لاکھ تیس ہزار روپے ماہانہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس طرح سال 18۔2017 کے بجٹ کی منظوری کے بعد ان کی سال بھر کی مجموعی تنخواہ سولہ لاکھ روپے سالانہ ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…