اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ایران نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔ پہلی شہادت

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران باز نہ آیا، سرحد پر پاکستان علاقے میں مارٹر گولے داغ دئیے، گولہ گاڑی پر لگنے سے ایک شخص جاں بحق، گاڑی مکمل تباہ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی علاقے میں مارٹر

گولے داغ دئیے گئے جس کی زد میں آکر ایک گاڑی مکمل تباہ جبکہ گاـڑی میں موجود شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ کے خلاف ایران سے بھرپور احتجاج کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…