جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

’’احسان اللہ احسان کی زندگی کا فیصلہ؟‘‘ پاک فوج کیا کرنے جا رہی ہے؟اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ اے پی ایس پشاور میں ملوث تمام دہشتگردوں کو تختہ دار پر لـٹکایا جائے گا، ترجمان پاک فوج کا واضح اعلان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آـصف غفور کا کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس میں ملوث باقی دہشت گرد اگر پکڑے جائیں یا وہ خود ہتھیار ڈال دیں تب بھی انہیں معاف نہیں کیا جائیگا

اور ہر صورت انہیں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ وہ کالعدم تحریک طالبان احسان اللہ احسان کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دے رہے تھے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ سانحہ میں ملوـث کئی دہشتگردوں کو پہلے ہی پھانسی دی جا چکی ہے جبکہ باقی ملوث تمام دہشتگردوں کو بھی ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔تمام دہشتگردوں کو بھی ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…