پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کی گاڑی پر بھی حملہ کردیا،کنٹرول لائن سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور جارحیت کی انتہا، خنجر سیکٹرمیں ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کی گاڑی پر فائرنگ کردی ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر خنجر سیکٹر میں ایل او سی کی خلاف ورزی کی ۔

بھارتی فوج نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر میجر ایما نوئل اور میجر مرکو موجود تھے ۔ اقوام متحدہ فوجی مبصرین کا تعلق فلپائن اور کروشیا سے ہے ۔ قواعد کے مطابق اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی گاڑی پر نیلا پرچم لہرا رہا تھا ۔ اقوام متحدہ کے مبصرین بھارتی فوج کی فائرنگ سے محفوظ رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…