پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد دبنگ اعلان کر دیا۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا عالمی عدالت انصاف کے دائرہ سماعت کو دوبارہ چیلنج کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے دائرہ سماعت کو دوبارہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں آئندہ 6ہفتوں میں دوبارہ سماعت کیلئے درخواست کی جائے گی

جبکہ کلبھوشن یادیو کے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی درخواست پر مقدمے میں پاکستانی وکیل خاور قریشی کو بھی نہ بدلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ دوسری جانب بھارتی جاسوس کلبھوشن کے پاس اپنی سزاکواپیلٹ کورٹ میں چیلنج کرنے کاآخری روز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے