اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

’’ فو ج نے وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں توسیع کی منظوری۔ آرٹیکل 245کے ذریعے نوے روز کیلئے ریڈزون کا سکیورٹی کنٹرول حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سکیورٹی خدشات کے پیش نـظر وفاقی

دارالحکومت کا سب سے حساس علاقہ ریڈ زون پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔فوج کی ریڈ زون میں تعیناتی آرٹیکل 245کے ذریعے نوے روز کیلئے کی گئی ہے۔فوج کے چاک و چوبند 350جوان ریڈزون میں تعینات ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…