بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کو چھڑوانے کیلئے بھارت کیا چال چل گیا

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کے مقدمے کی دال میں کالا، بھارتی جج اور عجلت میں سماعت پر شکوک شبہبات کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی سماعت گزشتہ روز شروع ہو کر گزشتہ روز ہی ختم ہو گئی ہے اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

مقدمے کی سماعت کرنے والے پینل میں بھارتی جج کی شمولیت پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ دو روایتی حریف ممالک کے درمیان کسی بھی نوعیت کے مقدمے میں اس قدر جلدی کبھی بھی دیکھنے کو نہیں آئی۔ جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی وکلا نے پینل میں موجود بھارتی جج کی پینل میں موجودگی پر بھی اعتراض نہیں کیا ہے ۔ اس ضمن میں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ پاکستان بھارتی جج کی پینل میں موجودگی پر اعتراض اور احتجاج کر کے اپنا ایڈہاک جج بھی لگوا سکتا تھا جو کہ نہیں ہوا۔ پاکستان کے ماہرین قانون اس حوالے سے شکوک و شہبات کا اظہار کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مقدمہ کی عجلت میں سماعت اور پھر ایک ہی سماعت کے بعد فیصلے تک پہنچ جانا دال میں کچھ کالا ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے۔جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی وکلا نے پینل میں موجود بھارتی جج کی پینل میں موجودگی پر بھی اعتراض نہیں کیا ہے ۔ اس ضمن میں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ پاکستان بھارتی جج کی پینل میں موجودگی پر اعتراض اور احتجاج کر کے اپنا ایڈہاک جج بھی لگوا سکتا تھا جو کہ نہیں ہوا۔ پاکستان کے ماہرین قانون اس حوالے سے شکوک و شہبات کا اظہار کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مقدمہ کی عجلت میں سماعت اور پھر ایک ہی سماعت کے بعد فیصلے تک پہنچ جانا دال میں کچھ کالا ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…