اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

بلوچستان میں دہشت گردی۔۔دشمن سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا کچھ کر رہا ہے؟

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر خطرے کی علامت ہے‘ دشمن سی پیک کو پامال کرنے کی کوشش کررہاہے‘ امن اور ترقی کے لئے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا ناگزیر ہے‘د ہشت گردی کی وارداتیں حکومت کے کئے کھلا چیلنج ہیں۔

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر خطرے کی علامت ہے۔ دشمن سی پیک کو پامال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ امن اور ترقی کے لئے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی ہی دشمن کی ناکامی اور ہماری فتح ہے۔ دہشت گردی کی وارداتیں حکومت کے لئے کھلا چیلنج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…