پاک افغان بارڈر ،معصوم پاکستانیوں کی جانوں کے ضیاع اورشدید کشیدگی کے باوجودپاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا

12  مئی‬‮  2017

چمن (آئی این پی) پاک افغان بارڈر کو آٹھویں روز جزوی طور پر کھول دیا گیا‘ خواتین‘ بچوں اور بیمار افراد کو پیدل سرحد پار کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم نیٹو سپلائی اور ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارت بند ہے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق

پاک افغان بارڈر کو آٹھویں روز جزوی طور پر کھول دیا گیا۔ خواتین‘ بچوں اور بیمار افراد کو پیدل سرحد پار کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم نیٹو سپلائی اور ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارت بند ہے۔ افغان فورسز کی جارحیت کے بعد 5مئی کو بارڈر بند کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…