جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

نماز جمعہ کے فوراََ بعد دھماکہ 20شہادتیں ، متعدد افراد زخمی

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ سڑک کے کنارے بم دھماکہ، مولانا عبد الغفور حیدری کے مطابق دھماکے میں 20 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد مستونگ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے دھماکہ ہوا جس سے20 افراد شہید ہو گئے اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

دھماکے کے وقت سڑک پر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبد الغفور حیدری کا قافلہ بھی گزر رہا تھا جس میں مولانا عبد الغفور حیدر ی شیشے لگنے سے زخمی بھی ہوئے۔ مولانا عبد الغفور حیدر ی کے مطابق مزید افراد کی شہادت کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…