پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات ،تحریک انصاف کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن کی سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اورڈان لیکس معاملہ حل ہونے کے بعدکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔جمعرات کی شب مولانافضل الرحمن نے اسلام آبادمیں آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں دونوں

رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ڈان لیکس کامعاملہ حل ہونے کے بعدکی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ۔دونوں رہنمانے ملاقات کے دوران اس بات پرغورکیاجائے گاکہ دونوں جماعتوں کے درمیان آئندہ انتخابات میں خیبرپختونخوامیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…