جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

’’ہم اپنا ٹویٹ واپس لیتے ہیں‘‘پاک فوج نے ڈان لیکس پر اپنا ٹویٹ واپس لے لیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق ڈان لیکس سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ واپس لے لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ واپس لے لیا گیا ، ڈان لیکس سے متعلق ٹوئٹ حکومت یا کسی شخصیت کیخلاف نہیں تھا ، اپریل کا ٹوئٹ کسی شخصیت یاادارے کے خلاف نہیں تھا۔

یاد رہے کہ ڈان لیکس کی رپورٹ آنے کے بعد پاک فوج نے ڈان لیکس کا نوٹی فکیشن مسترد کردیا تھا اور اسے نامکمل قرار دیا گیا تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا وہ نامکمل ہے، فوج ان سفارشات کومسترد کرتی ہے ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹفیکیشن انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کیمطابق نہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…