جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

’’4بڑوں نے سر جوڑ لئے‘‘وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل نوید مختاربھی شامل ہوئے، ڈان لیکس سمیت تمام معاملات افہام و تفہم سے حل کرنے پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سمیت

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ڈان لیکس سمیت تمام امور باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔جبکہ مغربی سرحدوں کی صورتحال پر بھی زیر بحـث آئی ہے۔ واضح رہے کہ ترجمان وزارت داخلہ نے آج کی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شام 5بجے ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے جسے کل کیلئے شیڈول کر دیا گیا ہے۔چوہدری نـثـار کی آج کی منسوخ ہونے والی پریس کانفرنس کو آج کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے جوڑا جا رہا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…