پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف اپنے ہی وفاقی وزیر خواجہ آصف پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اپنے ہی چہیتے وفاقی وزیر پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے اعدادو شمار غلط بتانے پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے شدید برہم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اعتراضات کیا ہے کہ شہروں میں 6 سے 12 گھنٹے روزانہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ جبکہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے عدم اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ بجلی فراہم کرنے کے پلان پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس پر وزارت پانی و بجلی کے منصوبے پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجوہات وزیراعظم نے طلب کر لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…