پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ،ڈی آئی جی مردان نے بڑی خبر سنادی

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

مردان(این این آئی) ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے کہا ہے کہ مشال قتل کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہے جسے جلد سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے بتایا کہ مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہے جو جلد سپریم کورٹ میں جمع

کرائیں گے جبکہ کیس میں کونسلر عارف کے علاوہ تمام ملزم گرفتار ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے وی سی کی تقرری تک ولی خان یونیورسٹی بند رہے گی۔واضح رہے کہ 13 اپریل کو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کیمپس میں طالب علموں کے مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہین رسالت کا الزام لگا کر مشال خان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…