اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سرحدی زمین کاتنازعہ،بڑا بریک تھرو،پاکستان اور افغانستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

چمن (آئی این پی)چمن میں باب دوستی پر پاک افغان ملٹری حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں دونوں جانب کے ارضیاتی سروے ماہرین نے بھی شرکت کی۔ میٹنگ میں کلی لقمان ا ور کلی جہانگیر کا ارضیاتی سروے کرانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔  اتوار کو چمن میں باب دوستی پر پاک افغان سیکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ ہوئی۔ پاکستان کی جانب سے سیکٹر کمانڈر ناردرن بریگیڈیئر ندیم سہیل میٹنگ میں شریک ہوئے

اور افغان فورسز کی جانب سے کرنل شریف فلیگ میٹنگ میں موجود تھے۔ فلیگ میٹنگ میں دونون جانب سے ارضیاتی سروے ماہرین نے بھی شرکت کی۔ میٹنگ میں کلی لقمان اور کلی جہانگیر کا ارضیاتی سروے کرانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ دونوں جانب سے ارضیاتی سروے کیلئے گوگل نقشوں کی مدد لینے پر اتفاق کیاگیا۔ افغان فورسز کے نقشوں میں فرق پایا گیا جنہیں دور کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…