پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

’’عوام کو ڈھیروں مبارکباد ‘‘ سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا ؟ فرزندان اسلام تیاری کر لیں 

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کے گھٹنے کی رفتار کو دیکھتے ہوئے امید کی جارہی ہے کہ رمضان المبار ک 2017مئی 27سے شروع ہو جائے گاجبکہ اس کا اختتام 24 جون کو متوقع ہے ۔رمضان المبارک کے بعد عید الفطر بھی اس حساب سے ہو گی ۔

رمضان المبارک میں ملازمین کے دو گھنٹے کی کمی کر دی جاتی ہے ۔تاکہ گرمی کے موسم میں روزہ دار ملازمین کو مشکل نہ ہو۔ واضح رہے کہ ہر سال چاند کی تاریخ کے حساب سے روزے اور دوسرے اسلامی دنوں کا آغاز ہو تاہے ۔ ہر سال چاند کی تاریخ اور انگریزی تاریخ میں گیارہ دن کا فرق پڑتاہے ۔ اس لیے ہر سال دسے گیارہ دن کا فرق پڑتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…