جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم سے چوہدری نثار کی اہم ملاقات،فیصلہ کرلیاگیا

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف سے وزیرداخلہ نے ملاقات کی جس میں چوہدری نثار نے وزیراعظم کو ڈان لیکس کے نئے نوٹیفکیشن ،چمن بارڈر پر کشیدگی اور ایف سی بلوچستان سے رابطے سے متعلق آگاہ کیا ۔ ہفتہ کونجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیرداخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات ہوئی

جس میں ڈان لیکس کے نئے نوٹیفکیشن کے اجراء اورچمن بارڈرکشیدگی سے متعلق بات چیت کی گئی ،وزیرداخلہ نے وزیراعظم کوایف سی بلوچستان سے راابطے سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں اہم فیصلے بھی کئے گئے جن کا عنقریب اعلان کیاجائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…