جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

مردم شماری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر افغان فورسز کی فائرنگ قابل مذمت ہے‘ وزیراعظم

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے افغان بارڈر پولیس کی ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر افغان فورسز کی فائرنگ قابل مذمت ہے‘ ایسے واقعات خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہماری کوششوں کے خلاف ہیں‘ ایسے واقعات مستقل طور پر بند کرنے کی ذمہ داری افغان حکومت پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم نے افغان بارڈر پولیس کی ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مردم شماری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر افغان فورسز کی فائرنگ قابل مذمت ہے۔ نواز شریف نے فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات خطے میں امن و استحکام کے لئے ہماری کوششوں کے خلاف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…