اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس پر جے آئی ٹی تشکیل دے دیدی گئی، 6اداروں کے کون کونسے افسران شامل ہیں، نام سامنے آگئے

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی، چھ اداروں کا ایک ایک نمائندہ شامل۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کےخصوصی بنچ نے پانامہ کیس پر جے آئی ٹی کے لیے ناموں کو حتمی شکل دیتے ہوئے چھ اداروں کے افسران کے نام فائنل کر دئیے ہیں۔ جبکہ جے آئی ٹی میں ایف آئی اے کےاے ڈی جی واجد ضیا کوجوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

جے آئی ٹی میں اسٹیٹ بنک کے عامر عزیز،ایس ای سی پی کے بلال رسول ،نیب کے ڈائریکٹر عرفان نعیم منگی،ایم آئی سے بریگیڈئیر کامران اور آئی ایس آئی سے نعمان سعید شامل ہوں گے۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی پانامہ کیس فیصلے کے مطابق 60 روز میں سپریم کورٹ میں اپنی حتمی رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…