اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ حکومت اورفوج میں ڈیڈ لاک ختم، چوہدری نثار اور وزیراعظم نواز شریف ملاقات میں کیا فیصلہ کر لیا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس معاملے پر حکومت اور عسکری قیادت کے مابین ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سول اور عسکری قیادت میں بیک ڈور رابطوں کے نتیجے میں ڈان لیکس رپورٹ کے بعد جاری ہونے والے ایگزیکٹو آرڈر کے نتیجے میں پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے جبکہ وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان اہم ملاقات بھی ہوئی ہے۔ ملاقات میں ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ پر جاری

ایگزیکٹو آرڈر پر نظر ثانی کے بعد ڈان لیکس سے متعلق نئے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ پر وزیر اعظم نواز شریف نے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کیے تھے جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں حکومتی احکامات کو مسترد کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…