جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

توہین عدالت اور مریم نواز کی گرفتاری سینئر تجزیہ نگار کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ایک طرف پانامہ کیس کا سپریم کورٹ نے فیصلہ بھی سنا دیا ہے۔ دوسری طرف پانامہ کے حوالے سے مریم نواز ٹویٹر پرکہہ رہی ہیں کہ یہ تو ایک ردی کا ٹکڑا ہے اور کچرے سے زیادہ کچھ نہیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میں نے دو ، تین جج صاحبان سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس بیان کے اوپر سیدھی سیدھی توہین عدالت بنتی ہےاور جا کر گرفتاری ڈال دی جائے۔ اس وقت چونکہ وزیر اعظم ہائوس خود چاہ رہا ہے کہ کوئی ان سے لڑے تاکہ کرپشن چارجز آگے نہ چلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…