جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

فساد کا خاتمہ۔۔پاک فوج نے مزید کتنے دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکا دیا؟

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے مزید تین دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی، دہشتگرد پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ دہشتگردوں حسن ڈار،عمرزادہ،حضرت علی نے ٹرائل کورٹ میں اپنے جرائم کا اعتراف کیا تھا۔تینوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پرحملوں اوربم دھماکوں میں ملوث تھے،دہشت گردوں سےاسلحہ اوردھماکاخیز

موادبھی برآمد ہواتھا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردحسن ڈارنے ٹرائل کورٹ میں اپنے جرائم کااعتراف کیا،حسن ڈارسکیورٹی فورسز اورشہریوں پرحملوں میں ملوث تھاجن میں پولیس کانسٹیبل بھی مارے گئے۔کالعدم ٹی ٹی پی کاسرگرم کارندہ عمرزادہ بم دھماکوں میں ملوث تھا،تختہ دارپرلٹکائے جانے والےتیسرےدہشت گردحضرت علی نے ٹرائل کورٹ میں عام شہریوں اورسکیورٹی فورسزپرحملوں کااعتراف کیاجس پراسے سزائے موت سنائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…