پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کے پاس کس کام کیلئے صرف 48 گھنٹے رہ گئے ہیں؟ اس کے بعد کس کس کو اٹھایا جا سکتا ہے؟

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ارشد شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس 48 گھنٹے ہیں کیونکہ یوم مئی گزر گیا ہے اور اس کے بعد کام کے دن ہیں۔ حکومت کو جو بھی چیزیں ہیںبشمول انکوائری رپورٹ وہ پبلک کر دینی چاہئیں۔ ارشد شریف نے کہا کہ فواد حسن فواد کا نوٹیفیکیشن ریجیکٹ

کیا گیا ہے انکوائری رپورٹ نہیں۔ حکومت اور کمیشن نے بندوں کی نشاندہی کر دی ہے۔ ارشد شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان آرمی ایکٹ، آفیشل سیکرٹس ایکٹ، سیکورٹی آف پاکستان ایکٹ، پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ یہ چار قوانین کسی کو بھی اٹھانے کی پوری اجازت دیتے ہیں اور اس کے تحت کسی کو اور کبھی بھی اٹھایا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…