منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

(ن) لیگ کس حد تک بوکھلا گئی ہے؟ اب فوج کیخلاف کس سازش کا سوچا جا رہا ہے؟

datetime 1  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں (ن) لیگ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ فوج کی ٹویٹ سامنے آنے کے بعد (ن) لیگ کی طرف سے کہا گیا کہ ہم نے تو کوئی نوٹی فیکیشن جاری نہیں کیا لیکن دوسری طرف نوٹیفیکیشن

جاری ہونے سے پہلے ہی طارق فاطمی اور رائو تحسین کو برطرف کر دیا گیا۔ ڈان لیکس کے معاملے کے بعد (ن) لیگ کے کچھ لوگوں نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ اب سیاسی شہید بننے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ، اور سیاسی شہید بننے کیلئے یہ لوگ فوج کیخلاف مبینہ سازش رچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…