ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’اگر آج وزیر اعظم نواز شریف نے یہ کام نہ کیا تو میں استعفیٰ دے دوں گا‘‘(ن) لیگ کے اہم ترین وفاقی وزیر شدید برہم

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کے باعث وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ ناراض ہو گئے اور قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ریاض

پیرزادہ ڈی جی اسپورٹس کو عہدے سے ہٹانے پر برہم ہو گئے۔ان کا مزید کہنا تھا اگر وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے آج ملاقات کا وقت نہ ملا تو وہ وزارت سے استعفیٰ دے دیں گے۔واضح رہے قائد اعظم گیمز 5 مئی سے اسلام آباد میں منعقد ہونا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…