پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

پاک فوج کی فضائی کارروائیاں، متعدد ملک دشمن ہلاک، درجنوں افغانستان فرار

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک، بچ جانے والے افغانستان فرار۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے وادی راجگال میں انٹیلی جنس اطلاعات پر افغان علاقے ننگر ہار سے پاکستان کے علاقے خیبر ایجنسی میں داخل ہونے والے

دہشتگردوں کے خلاف بھرپور فضائی کارروائی کرتے ہوئے متعدد کو ہلاک کر دیا ہےجبکہ کئی زخمی ہو کر واپس افغانستان فرار ہو گئے ہیں۔ پاک فوج نے کارروائی وادی راجگال کے علاقے ستار کلے اور نارائی ائو میں کی۔ فضائی کارروائیوں میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…