بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم ترین کیس ڈان لیکس کا فیصلے آنے میں چند گھنٹے کس کس اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے؟

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان لیکس معاملے پر انکوائری کمیٹی نے معاون خصوصی طارق فاطمی اور راو تحسین کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کر دی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف نے سفارشات کی منظوری بھی دے دی۔ذرائع کے مطابق ڈان لیکس پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آئندہ24 سے 48گھنٹوں میں آنے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی نے معاون خصوصی طارق فاطمی اور

پرنسپل انفارمیشن آفیسر راو تحسین کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کا ملبہ طارق فاطمی، پی آئی او رائو تحسین اور پرویز رشید پر ڈالا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کی گئی اور وزیر اعظم نے سفارشات کی منظوری دے دی۔انکوائری کمیٹی متنازعہ خبر کی اشاعت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی تھی۔ پاک فوج نے ڈان لیکس کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…