پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تربت میں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 5افراد شہید ،2زخمی

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

تربت(آئی این پی) تربت کے علاقے مندمیں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس میں 4ایف سی اہلکاروں سمیت 5افراد شہید اور 2زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتور کو تربت کے علاقے مندمیں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 4اہلکاروں سمیت 5افراد شہید اور2زخمی ہوگئے ۔ دھماکے سے فورسز کی گاڑی تباہ ہوگئی ۔ حادثے میں زخمیوں اور لاشوں کو ضلعی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے