جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ایاز صادق کی بڑی پیشکش پر عمران خان کا حیرت انگیزردعمل

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ساتھ بیٹنے سے انکار کرتے ہوئے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا رکن بننے سے معذرت کر لی۔ عمران خان کے انکار کے بعد شاہ محمود قریشی کمیٹی کے رکن بن گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے

سردار ایاز صادق کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کرتے ہوئے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا رکن بننے سے معذرت کر لی۔ سپیکر ایاز صادق نے 34 رکنی کمیٹی میں عمران خان کو بھی شامل کیا تھا۔ عمران خان کے انکار کے بعد شاہ محمود قریشی کمیٹی کے رکن بن گئے۔ پارلیمانی کمیٹی میں 20 اراکین قومی اسمبلی اور 14 سینیٹرز شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…