جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

20اپریل ،وزیراعظم سے وزیرداخلہ کی اہم ترین ملاقات ،نوازشریف نے ن لیگی کارکنوں کواہم حکم جاری کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامالیکس کیس کافیصلہ جوکہ 20اپریل کوسنایاجارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم  نوازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے اہم ملاقات کی ہے ۔اس ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے پانامالیکس کے اہم مندرجات پرتبادلہ خیال کیاہے ۔اس موقع پروزیراعظم نوازشریف نے

ہدایات جاری کی ہیں کہ کل جمعرات کے روزپاناماکیس کے فیصلے کے دوران مسلم لیگ(ن) کاکوئی کارکن سپریم کورٹ نہیں جائے گا۔اس موقع پروفاقی وزیرداخلہ نے سپریم کورٹ میں کئے جانے والے سیکیورٹی کے حوالے اقدامات سے بھی وزیراعظم کوآگاہ کیا۔جس پروزیراعظم نوازشریف نے اطمینان کااظہارکیاہے ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…