پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آئے، اپنی تیاری کر لو،ہم نے کیا کرنا ہے؟ (ن) لیگ کے ارادے سامنے آ گئے!!

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) نے فیصلہ کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آئے اس کے رد عمل کیلئے بھرپور تیاری کر لی جائے، رپورٹ کے مطابق (ن) لیگ نے ملک بھر میں پارٹی

کارکنوں کو متحرک رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں سیاسی ہلچل مچانے کیلئے سیاسی رہنمائوں کی دھڑا دھڑ ملاقاتیں جاری ہیں، وزیر اعظم نواز شریف بھی سندھیوں کے دل جیتنے کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے