پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے ایک خاتون ٹی وی اینکر کو فون کرکے فوج کے بارے میں کیا کہا؟ آئی ایس آئی نے تمام آڈیو کلپ کس کے سامنے رکھ دیئے؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ دو روز قبل (ن) لیگ کے تین صاحبان کی آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں آئی ایس آئی چیف نے تمام آڈیو کلپس مریم نواز کے سامنے رکھ دیئے۔ ان کلپس میں مریم نواز

ایک خاتون اینکر کو فون کر کے کہہ رہی ہیںکہ ’آج کے پروگرام میں آپ نے فوج کی بجانی ہے‘۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آئی ایس آئی کو سب کچھ پتہ ہے۔ 9 وائبر کالز ہیں جو ڈان لیکس کے حوالے سے سامنے آئی ہیں۔ بکری کو بچانے کیلئے بکرے کو قربان کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اصل ذمہ دار مریم نواز اور نواز شریف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…