پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بزدل بھارت کا پاکستان پر اچانک حملہ

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی اشتعال انگیزی میں اضافہ، لائن آف کنٹرول سے متصل آزادکشمیر کے علاقے سماہنی کے چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی نے بزدل دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں، کئی چیک پوسٹیں تباہ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول سے متصل آزادکشمیر

کے علاقے سماہنی کے چاہی اور بروہ سیکٹرز میں صبح 8بجے بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ بزدل دشمن کی اشتعال انگیزی کا جواب میں پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی میں متعدد بھارتی چیک پوسٹیں تباہ ہو گئی ہیںجس کے نتیجے میں بھارتی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…