پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی،پاکستان کا ایک اور وار،بھارت صفائیاں دینے پر مجبور

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا اور بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزئیرتیار کرلیا،ڈوزئیر میں پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مزید شواہد شامل کیے گئے ہیں جبکہ کلبھوشن کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کی ٹائم لائن ڈوزئیر کا حصہ ہے،ڈوزئیر پاکستان میں تعینات غیرملکی سفیروں اور اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں کو بھی بھیجا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا اور بھارتی مداخلت

پر پاکستان نے نیا ڈوزئیرتیار کرلیا ہے،ڈوزئیر میں پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مزید شواہد شامل کیے گئے ہیں جبکہ کلبھوشن کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کی ٹائم لائن ڈوزئیر کا حصہ ہے،کلبھوشن کی معاونت سے دہشتگردی کی کارروائیوں کا ذکر بھی ڈوزئیر میں موجود ہے،کلبھوشن کی معلومات پر کی جانے والی کارروائیوں و گرفتاریوں کی تفصیل شامل ہے،ڈوزئیر پاکستان میں تعینات غیرملکی سفیروں اور اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں کو بھی بھیجا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…