جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مشال خان کو قتل کیے جانے کی وڈیو ،مریم نوازکے صبر کا پیمانہ لبریز،تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن کی رہنما وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مشال خان کو قتل کیے جانے کی وڈیو دیکھ کرصدمہ پہنچا،مشتعل جلوس کا خودمنصف بننا ذہنی تنزلی اور پستی

کا عکاس۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مشال خان کو قتل کیے جانے کی ویڈیو دیکھ کر صدمہ پہنچا،مشتعل جلوس کا خود منصف بننا ذہنی تنزلی اور پستی کا عکاس ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…