جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مردان یونیورسٹی قتل ،مشعال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

مردان(آئی این پی)مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف، مردان پولیس کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ

مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق مشال خان کو دو گولیاں ماری گئیں،، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بنے سے قبل مشال خان مر چکا تھا۔دوسری جانب پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد روپوش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کردیا، ملزموں میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل کا رکن عارف بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…