پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک افغان کشیدگی،بڑا بریک تھرو،وزیراعظم نوازشریف نے اشرف غنی کی تجویز مان لی

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر اشرف غنی کی پاکستانی پارلیمانی وفد کے دورہ افغانستان کی تجویز سے اتفاق کر لیا‘ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی وفد جلد افغانستان کا دورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے وزیر اعظم نواز شریف

کو خط لکھ کر پاکستانی پارلیمانی وفد کو دورہ کی دعوت دی گئی تھی ۔اشرف غنی نے کہا تھا کہ پارلیمانی روابط سے کشیدگی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں پاکستان کا پارلیمانی وفد جلد افغانستان کا دورہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…