جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سی پیک اور گوادر پورٹ کیلئے چین کس کے کہنے پر رضامند ہوا؟آصف علی زرداری کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)  سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ سی پیک اور گوادر پورٹ کے اصل خالق ہم ہیں ‘ جب سی پیک معاہدہ پر دستخط کئے تو نواز شریف وزیر اعظم نہیں تھے ‘ہر پروجیکٹ اپنے نام کرنا شریف برادران کی عادت ہے ‘ شریف برادران ایٹمی پروگرام کا کریڈٹ بھی لیتے ہیں ‘ میاں صاحب نے سی پیک کا درست استعمال نہیں کیا . اپنے انٹرویو میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سی پیک اور

گوادر پورٹ کے اصل خالق ہم ہیں جب سی پیک معاہدے پر دستخط کئے تو نواز شریف وزیر اعظم نہیں تھے۔ گرم پانیوں تک رسائی کیلئے چینی قیادت کو قائل کیا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ دیکھیں سی پیک کے لئے پہلا بنک کب کھلا؟ ۔ پرانی تاریخیں نکالیں کہ کرنسی کا تبادلہ کب ہوا؟۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ میاں صاحب نے سی پیک کا درست استعمال نہیں کیا۔ شریف برادران ایٹمی پروگرام کا کریڈٹ بھی لیتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…